ہم سائیکلون آٹا چکیاں، گندم و چھانناپروسیسنگ مشینیں، رائس شیلرز، مرچ کٹرز، اسٹینلیس اسٹیل گرائنڈرز، مکسرز،ایلیویٹر ، آئل مشین ، آئل فلٹر ، دلیہ پلانٹ اور اس کے علاوہ آپ ارڈر پر صنعتی اور زرعی مشینری تیا ر کی جاتی ہے۔

مشینری

معلومات

595109426 885518290661645 2994828283731094863 N

 

پاور مِل ڈسکہ

والد صاحب نے 2002 میں آٹا چکی اور دیگر مشینری کے کاروبار کا آغاذ کیا 
ہم زرعی مشینری اور صنعتی آلات بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ہماری جدید اور معیاری مشینیں کسانوں اور صنعت کاروں کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کی جاتی ہیں۔ ہم سائیکلون آٹا چکیاں، گندم و چنا پروسیسنگ مشینیں، رائس شیلرز، مرچ کٹرز، اسٹینلیس اسٹیل گرائنڈرز، مکسرز، اور پیلٹ مشینیں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری اولین ترجیحات اعلیٰ معیار کی مصنوعات، جدید ٹیکنالوجی، اور گاہکوں کی مکمل تسلی ہیں۔ پاور مل ڈسکہ کے ساتھ آپ پائیداری اور اعتماد کا انتخاب کرتے ہیں!

 

ہمیں اپنی تعریف کرنے کی ضرورت نہیں

پہنچایا گیا صنعتی مشینری
4800 +
پہنچایا گیا زرعی مشینری
+
باہر کے ملک سامان
+

Free Repairing

Solve Your Problems 1 years

Certified & Registerd

By Goy Of Pakistan

Huge Savings

At Lowest Price

Warranty

10 years Body

You Tube

کسٹمر کی رائے

Bussiness Time

فیکٹری کا وقت

Monday سموار 09:00 AM - 06:00 PM
Tuesday منگل 09:00 AM - 06:00 PM
Wednesday بدھ 09:00 AM - 06:00 PM
Thursday جمعرات 09:00 AM - 06:00 PM
Friday جمعہ Closed
Saturday ہفتہ 09:00 AM - 06:00 PM
Sunday اتوار 09:00 AM - 06:00 PM

ہم زرعی اور صنعتی مشینری تیار کرتے ہیں، جن میں شامل ہیں:

سائیکلون آٹا چکی گندم و چنا صفائی مشین

مرچ کٹرز رائس شیلر اور پولشر

اسٹینلیس اسٹیل گرائنڈرز فیڈ مکسر

پیلٹ مشینیں دیگر کسٹمائزڈ زرعی آلات

اسٹینلیس اسٹیل گرائنڈرز  مکسرز و بلینڈرز

بینڈ سیلر، ہیٹ سیلر وغیرہ ہائی سپیڈ موٹر بیسڈ مشینیں

ہماری مشینری میں اعلیٰ معیار کے مٹیریلز اور پرزے استعمال کیے جاتے ہیں، جیسے کہ:

سٹینلیس اسٹیل (Stainless Steel) – زنگ سے محفوظ اور دیرپا

کاسٹ آئرن (Cast Iron) – مضبوطی اور برداشت کے لیے

MS ,SS, Food Graid, Silver